فوریکس منڈی کے گھنٹوں کی اوور لیپنگ کے لئے تجارتی آلات

فوریکس منڈیوں میں کسی خاص کرنسی کو لیکر تجارت کرنے کا بہترین وقت کونسا ہوتا ہے؟
یہ سوال بہت سے تاجر پوچھتے ہیں۔ اور یہ ایک اچھا سوال ہے، اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے کہ کسی کرنسی کے جوڑے کے دستیاب ونے کا انحسار ذیادہ تر اس بات پر ہے کہ کوئی مںڈیوں کا کوئی مخصوص سیشن کھلا ہے یا نہیں۔ مثلاً، USD/EUR کرنسی جوڑے کی تجارت تبھی ہو سکتی ہے جب نیو یارک اور یورپا منڈیاں دونوں کھلی ہوں۔
لہٰذا آپ کو جاننے کی ضرورت ہے کہ کوئی ضاص سیشن کا کھلے گا جسکا تعلق آپکت متعلقہ زون سے ہے۔

آئی کیو آپشن پر سب تجارت کے لئے اولین کرنسی جوڑے

IQ Option تجارت کے لیے 80 سے زیادہ مختلف کرنسی کے جوڑے فراہم کرتا ہے۔ تاہم، اس گائیڈ کے مقاصد کے لیے، میں 9 مختلف کرنسیوں پر توجہ مرکوز کروں گا۔ یہ دنیا کے 6 مختلف مارکیٹ سیشنز سے مطابقت رکھتے ہیں۔ نیچے دیے گئے جدول پر ایک نظر ڈالیں۔

iq-option--currencys

آئی کیو آپشن وکی فوریکس منڈی کی اوور لیپنگ کے لئے تجارتی آلات کا استعمال

کسی خاص فوریکس جوڑے کی تجارت کب کرنی ہے اس کا انحصار کئی عوامل پر ہے۔ پہلا یہ کہ یہ خاص کرنسی کسی منڈی میں کب دستیاب ہے۔ دوسری چیز یہ ہے کہ منڈیاں کب ایک دوسرے کو اوور لیپ کرتی ہیں۔ اور پھر، آخر میں آپکا ٹائم زون بھی قابلِ توجہ چیز ہے۔

بائنری آپشنز کی تجارت کب کی جائے اس پر مزید تفصیلی گائیڈز کے لئے آئی کیو آپشن پر بہترین تجارتی گھنٹوں کا انتخاب کرنے پر نمبر ۱ گائیڈکو پڑھئیے۔.

اس کے ساتھ آئیے سیکھیں کہ فو ریکس تجارت کے گھنٹوں کے آلات کو کیسے استعمال کرنا ہے۔

ڈراپ ڈاؤن مینو سے اپنا ٹائم زون منتخب کریں۔ اب ’گو‘ یعنی چلو پر کلک کریں۔ یہ آلہٰ اس پر ازخود ایڈجسٹ کر لے گا کہ ان ۹ کرنسی جوڑوں کے لئے منڈی آپکے ٹائم زون کے مطابق کب کھلی ہوتی ہے۔


iqoption wiki.com.com کی طرف سے فوریکس منڈی کے گھنٹے 
اس صفحہ کو سیو کرنے کیلئے "Ctrl + D" دبائیں *

تو تجارت بہترین وقت کب ہے؟
آپ کا مقصد اس بات کی نشاندہی ہے جب آپ کے پسندیدہ کرنسی کے جوڑی کب اوور لیپ ہو رہے ہیإ۔ مثال کے طور پر اگر آپ GBP/USD کرنسی جوڑوں کی تجارت کو ترجیح دیتے ہیں تو آپ کو ان گھنٹوں کو دیکھنا ہے جب دونوں لندن اور نیو یارک سیشن اوور لیپ ہوں۔ اس دوران میں GBP اور USD دونوں کی ذیادہ مقدار میں تجارت ہو رہی ہو گی۔ یہ آپ کو تجارت کے پہترین موقعوں کو تلاش کرنے میں مدد کریگا۔
یہ آلہٰ آئی کیو آپشن پلیٹ فارم کی تجارتوں کے لئے ڈیزائ کیا گیا ہے اور اور ہم بھی اس کو استعمال کرتے ہیں۔
نیک تمنائیں!
کرنسیوں کے لئے منڈی کے اوقات کو واضح طور پر دیکھ پائیں گے۔
مختصر نام
ایکسچینج
عظیم برطانیہ پاؤنڈ
GBP
لندن، برطانیہ
یورو
EUR
یورپ
سوئس فرانک
CHF
زیورک، سوئٹزر لینڈ
ناروے کرونر
NOK
اوسلو، ناروے
امریکی ڈالر
امریکی ڈالر
نیو یارک، ریاست، امریکہ
کینیڈین ڈالر
CAD
ٹورنٹو، کینیڈا
آسٹریلوی ڈالر
AUD
سڈنی، آسٹریلیا
جاپانی ین
ین
ٹوکیو، جاپان
سنگاپور ڈالر
SGD
سنگاپور، سنگاپور

عام خطرہ انتباہ۔

کمپنی کی طرف سے پیش کردہ مالیاتی پروڈکٹس میں بہت زیادہ خطرہ ہوتا ہے اور اس کے نتیجے میں آپ کے تمام فنڈز ضائع ہو سکتے ہیں۔ آپ کو کبھی بھی پیسہ نہیں لگانا چاہیے جسے آپ کھونے کے متحمل نہیں ہو سکتے۔
براہ کرم نوٹ کریں کہ یہ مضمون سرمایہ کاری کا کوئی مشورہ فراہم نہیں کرتا ہے۔ ماضی کے واقعات یا مستقبل کی ممکنہ پیش رفت کے بارے میں پیش کردہ معلومات صرف ایک رائے ہے اور اس کی حقیقت پر مبنی ضمانت نہیں دی جا سکتی، بشمول فراہم کردہ مثالیں۔ ہم اسی مناسبت سے قارئین کو خبردار کرتے ہیں۔
بغیر کسی خطرے کے ٹریڈنگ سیکھیں - مفت $10,000 ڈیمو اکاؤنٹس دستیاب ہیں!
یہ نوٹیفکیشن بار کیلئے ڈیفالٹ ٹیکسٹ ہے